آپ کے مسائل اور اُن کاحل
سوال:کیا عید کے دن قبرستان جانا جائز ہے ؟
جواب:۔ عیدین کے دن قبرستان جانا جائز ہے، بلکہ اچھا ہے،لیکن اسے لازم یا سنت سمجھنا درست نہیں۔(فتاویٰ ہندیہ:۲۶۸۵)
اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔
masail@janggroup.com.pk