ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے وفد نے صدربار محبوب سندیلہ اورجنرل سیکرٹری جاویداقبال اوجلہ کی قیادت میں پی ایم اے ملتان کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود ہراج ،سیکرٹری ڈاکٹر رانا خاور،عمران رفیق اور دیگرعہدیداروں سے ملاقات کی اور ان کو انتخابات میں تاریخی کامیابی پر مبارک دی اور گلدستہ پیش کیا ،وفد میں سلیم رضاراں،مشتاق ٹیپو،جاوید اقبال،ذیشان توقیر،جعفر شاہ اور دیگر شامل تھے۔