• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

چیف جسٹس نے عمران شاہ کے شہری پر تشدد کا نوٹس لے لیا


اسلام آباد (نمائندہ جنگ)چیف جسٹس آف پاکستان، مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکستان تحریک انصاف کے نومنتخب رکن سندھ اسمبلی ،عمران شاہ کی جانب سے ایک شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے عمران علی شاہ اور شہری داد چوہان سے تین دن میں جواب طلب کر لی ہے۔ سپریم کورٹ کی پریس ریلیز کے مطابق فاضل چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے یہ نوٹس میڈیا پر اس حوالے سے وائرل ہونے والی ایک ویڈیو پر لیا ہے۔

تازہ ترین