• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹر گمبھیرکا سیاستدان بننے کا فیصلہ

نئی دہلی(جنگ نیوز ) بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بھی سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وہ بی جے پی میں شامل ہو نے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ بی جے پی نے بھی گوتم گمبھیر کو دلی سے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
تازہ ترین