• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ڈگری(نامہ نگار) وارڈنمبر 5میں نامعلوم چور ریٹائرڈ کیپٹن گلزار راجپوت کی موٹر سائیکل گھر کے سامنے سے چوری کرکے فرار ہوگئے۔ واضح رہے کہ ڈگری میں اچانک چوری کی وارداتوں میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ڈگری پولیس رسمی کارروائیوں سے آگے نہیں بڑھ سکی ڈگری پولیس اب تک کسی بھی مسروقہ موٹر سائیکل کا سراغ لگانے میں ناکام رہی ہے ڈگری کے شہریوں نے پولیس کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے ڈگری میں بڑھتی ہوئی چوری کی وارداتوں کا نوٹس لے کر موٹرسائیکل چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے۔
تازہ ترین