• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اورلاہورمیں گراؤنڈزاورپارکس پر قبضے ہوگئے ‘وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(ایجنسیاں)اتوارکی شب قوم سے اپنے پہلے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کھیلوں کے گراؤنڈ بنائیں گے‘ لاہور اور کراچی میں گراؤنڈز اورپارکس پر قبضے کر لیے گئے ‘ہم نے اپنے بچوں کیلئے کھیلوں کے گراؤنڈز اور پارکس تعمیر کرنے ہیں یہ ہمارے شہریوں، بچوں اور عورتوں کا حق ہے۔
تازہ ترین