وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی پہلی نیوز کانفرنس میں چیف جسٹس سے ملاقات پر سوال اٹھادیا گیا۔
صحافی نے وزیر اطلاعات سے استفسار کیا کہ ’ کیا آپ چیف جسٹس سے مبارک باد لینے گئے تھے ؟ یا شکریہ ادا کرنے ؟
فواد چوہدری نے جواب میں کہا کہ سرکاری امور کے ہٹ کر بھی تعلقات ہوتے ہیں،چیف جسٹس میرے استاد ہیں،ان سے احترام کا تعلق ہے۔