• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماسکو میں انٹرنیشنل فائر ورک فیسٹیول ،دیکھنے والوں پر سحر چھا گیا


روس کے دارالحکومت ماسکو میں انٹرنیشنل Rostecفائر ورک فیسٹیول ہوا۔ اسی سلسلے میںآتش بازی نے ایسا سماں باندھا کہ دیکھنے والے اس کے سحر میں مبتلا ہو گئے ۔

رنگ برنگی آتش بازی سے آسمان دلہن کی مانند سج گیاجسے دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ شہر کے مرکزمیں پہنچے اوراہم عمارتوں پر ہونے والی اس آتش بازی لطف ہونے کے ساتھ ساتھ فائر فیسٹیول جوش و خروش سے منایا۔

اس دو روزہ ایونٹ میں برطانیہ ،سلوواکیہ ،بلغاریہ ،یونان،اینڈورااور امریکا سے ماہر ٹیمیں فائر ورک فیسٹیول میں حصہ لینے پہنچیں۔

تازہ ترین