برلن (جنگ نیوز) ٹینس اینٹی گریٹی یونٹ نے ٹینس میچوں پر 280 شرطیں لگانے والے جرمن کھلاڑی لوکا گیل ہارڈ پر 8 ماہ کیلئے پابندی اور7 ہزار ڈالرز جرمانہ عائد کردیا ۔ یاد رہے کہ انہوں نے دسمبر 2012 سے نومبر 2015 تک جوئے کے 3 آن لائن اکاؤنٹس سے شرطیں لگائی تھیں۔