• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

۱۔نویں ذی الحجہ سے تیرہویںذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد جو جماعت کے ساتھ ادا کی گئی ہو،ایک مرتبہ تکبیرِتشریق پڑھنا فرض ہے اور تین بار کہنا افضل ہے۔

۲۔تکبیر ِتشریق کے کلمات یہ ہیں :۔

’’اللہ اکبر، اللہ اکبر،لاالہٰ الاّاللہ واللہ اکبر،اللہ اکبروللّٰہ الحمد۔

۳۔ تکبیرِتشریق سلام پھیرتے ہی پڑھنا واجب ہے۔

۴۔منفرد (تنہا نماز پڑھنے والا) پر تکبیرِتشریق واجب نہیں ،تاہم اس کا بھی تکبیرات کو پڑھ لینا بہتر ہے۔

۵۔عورتوں پرجب کہ وہ گھر میںتنہا نماز ادا کریں ، تکبیرِتشریق شرعا ًواجب نہیں۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین