آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ5؍ ربیع الاوّل 1440ھ 14؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرتّب:مظفر احمد، آصف محمود رانا

صفحات: 258، قیمت: 500روپے

ناشر: اُردو سائنس بورڈ، لاہور

یہ کتاب آثارِ قدیمہ کے طلبہ اور ماہرین کے لیے مرتّب کی گئی ہے، جس میں عملی میدان میں کام کرنے کے طریقۂ کار کو آسان اور عام فہم انداز میں بیان کیا گیا ہے، تاکہ لوگ بہتر طور پر عملی کام سرانجام دے سکیں۔ انگریزی زبان میں تو اس نوع کی متعدد کتب ہیں، لیکن اُردو زبان میں ایسی کوئی کتاب موجود نہیں ہے، جس کی مدد سے آثارِ قدیمہ کے طلبہ کو عملی میدان میں رہنمائی مل سکے۔ کتاب میں تصاویر اور خاکے بھی دیئے گئے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں