• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف ر پورٹر) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالرزکا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1187ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت250روپے اضافے سے55008، دس گرام سونے کی قیمت 214روپے اضافے سے 47153روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت30روپے اضافے سے 770روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی ۔

تازہ ترین