• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ٹرین سے کٹ کر خاتون جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق قائد آباد مرغی خانہ کے قریب پٹری عبور کرنے کے دوران کراچی سے لاہور جانے والی بزنس ٹرین کی زد میں آکر 45سالہ گلشن بی بی زوجہ فیض محمد خان جاں بحق ہوگئی ۔
تازہ ترین