• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم’گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز‘کانیا ٹریلر جاری


بلاک بسٹر گاڈزیلا سیریزکی نئی ایکشن ڈرامہ فلم’گاڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز‘کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

ہدایتکارمائیکل ڈائوٹری کی اس فلم میںاداکاربریڈلے وائٹ فورڈ،ملی بوبی برائون،وارا فرمیگا،کیلی شینڈلر اور چارلس ڈینس اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

مینامی ایچکاوا اور ٹیاچی یویڈاکی مشترکہ پروڈیوس کردہ اس فلم کی کہانی گاڈزیلا نامی دیوہیکل مونسٹر پر مبنی ہے جو ایک بار پھر انسانی دنیا میں تباہی مچانے آپہنچی ہے ۔

فلم گاڈزیلا ؛ کنگ آف دی مونسٹرز آئندہ سال مارچ میں سنیماگھروں کی زینت بنائی جائیگی۔


تازہ ترین