لاہور(نمائندہ جنگ)ڈیوٹی جج نے سابق انسپکٹر پولیس عابد باکسر کی3مختلف مقدمات میں گرفتاری روک دی 20اگست کو عابد باکسر نے درخواست دی تھی کہ اس کے خلاف مقدمات میں 4ستمبر کی تاریخ مقررکی گئی ہے اس لیے اس کے خلاف تمام مقدمات کی سماعت 4ستمبر تک کے لیے مقرر کر دی جائے۔