سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ اور اراکینِ سلامتی کونسل سے اچھی بات چیت ہوئی: جلیل عباس جیلانی
پاکستانی سفارتی وفد کے رکن جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن تمام ممبران کے ساتھ اچھی بات چیت ہوئی، یواین سیکرٹری جنرل اور صدر جنرل اسمبلی سے بھی ملاقات ہوئی۔