آپ آف لائن ہیں
اتوار 12؍محرم الحرام 1440ھ 23؍ ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر:شبّیر ناقد

صفحات: 192، قیمت: 500روپے

ناشر: اُردو سخن، اُردو بازار چوک اعظم، لیّہ

شبّیر ناقد موجودہ دَور کے قادرالکلام شاعر ہیں۔ کتاب میں دی گئی فہرست کے مطابق اُن کے اب تک نو شعری مجموعے اور بارہ تنقیدی کتب شایع ہو چکی ہیں، جب کہ دس کتابیں زیرِطبع ہیں۔ یہ درست کہ کثرتِ کلام، معیارِ کلام کو متاثر کرتا ہے، مگر یہ بات شبّیر ناقد پر منطبق نہیں ہوتی۔ ان کے کلام میں سلاست و روانی ہے، جس میں کہیں کہیں قدماء کا رنگ جھلکتا ہے، تو کہیں جدید انداز بھی نظر آتا ہے۔ کتاب کی طباعت و اشاعت مناسب اور سرورق دیدہ زیب ہے، مگر قیمت اس سے کہیں زیادہ رکھی گئی ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں