• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیا، ڈپٹی خاتون چیف جسٹس کرپشن کے الزام میں گرفتار

نیروبی( جنگ نیوز) کینیا میں کرپشن کے الزام میں ملک کے ڈپٹی چیف جسٹس کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈائریکٹر آف پبلک پراسیکیوشن نور الدین حاجی نے میڈیا کو بتایا فیلو فیا مویلو نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے لوگوں سے پیسے وصول کئے، ہمیں عدلیہ کی خود مختاری عزیزہے ان پرٹیکس نہ دینے کا بھی الزام تھا ۔سپریم کورٹ کے 7رکنی بینچ نے ان کی گرفتاری کا حکم دیا۔
تازہ ترین