محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، نایاب جنگی پرندوں کا شکار کرنے والے 7 افراد گرفتار
محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نے نایاب جنگلی پرندوں کا غیر قانونی شکار کرنے والے 7 افراد کو گرفتار کرکے 2 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کر دیا۔
ترجمان محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق راولپنڈی ریجن میں پرندوں کے غیر قانونی شکار کے خلاف کارروائی کی گئی۔