• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں 4ڈویژن اور8 سنگل بنچز تشکیل

ملتان (سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ میں موسم گرماکی تعطیلات کےبعد3ستمبرسے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 4ڈویژن اور8 سنگل بنچز تشکیل دئیے گئےہیں، اس سلسلےمیں جاری روسٹرکے مطابق پہلاڈویژن بنچ جسٹس چوہدری محمد مسعود جہانگیر اور جسٹس طارق سلیم شیخ،دوسراڈویژن بنچ جسٹس شمس محمود مرزا اور جسٹس شاہدکریم،تیسرا ڈویژن بنچ جسٹس چوہدری مشتاق احمداور سردار محمدسرفراز ڈوگر، چوتھا ڈویژن بنچ جسٹس سردار احمدنعیم اورجسٹس مجاہدمستقیم احمد پر تشکیل دیاگیاہےجبکہ 8 سنگل بنچز بھی فاضل ججز پرہی مشتمل ہیں۔
تازہ ترین