• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



دیوہیکل اور بھاری بھرکم پلرز پر کھڑے کئے جانے والے پل تو آپ نے کئی دیکھے ہونگے لیکن آج ہم آپکو ایساپل دکھاتے ہیں جسے جدید طرزِ تعمیر کا شاہکار کہا جائے تو غلط نہ ہو گا ۔

ماہر انجینئرز نے سالوں کی محنت کے بعد ایک ایسا پُل تعمیر کر لیا ہے جس نے نہ صرف ریکارڈ قائم کر دیا ہے بلکہ ایک سومنٹ میں ایک سو ڈگری گھومنے والا دنیا کا پہلا پُل بھی بن گیا ہے ۔

چین میں تین ہزار تین سو پچاس ٹن وزنی یہ پُل تعمیر کرنے کا مقصد اس ٹریک پر موجود ریلوے ٹریک کو نقصان سے بچانا تھا ۔

مکمل اسٹیل کے گلائیڈرز میں بنایا گیابارہ ہزار ٹن وزنی یہ انوکھا پُل119میٹر لمبا ہے جسے رواں سال اکتوبرتک ٹریفک کیلئے کھول دیاجائیگا۔

صرف یہی نہیں بلکہ غیر متوازن اورمسلسل گھومنے کا ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکا ہے ۔

تازہ ترین
تازہ ترین