• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 50 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 19پیسے فی لیٹر کمی کردی۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے  پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اس کمی کے ساتھ  پیٹرول کی نئی قیمت 342 روپے 60 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 371 روپے 61 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل اور پیٹرول کی نئی قیمتیں 28 اگست کے لیے ہیں۔

تجارتی خبریں سے مزید