• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جارج بش کا مشیل اوباما کو ٹافی کا تحفہ، ویڈیو وائرل


امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش نے سینیٹر جان مکین کی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران  سابق خاتون اوّل مشیل اوباما کو ٹافی دیتے مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

یقین نہیں تو یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں سابق صدر بش نہ صرف خود ٹافی کھانے میں مصروف ہیں بلکہ اپنی اہلیہ سے لی گئی ایک اور ٹافی چھپکے سے اپنے برابر میں بیٹھی سابق امریکی صدر باراک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما کو دے رہے ہیں۔

چھپ چھپا کر ٹافی شیئر کرتے جارج ڈبلیو بس اور مشیل اومابا کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہوچکی ہےجسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین