• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلسازی سے مکان کی رجسٹری کرانے کیخلاف خاتون کی چیف جسٹس کو درخواست

ملتان (سٹاف رپورٹر) خاتون نے مبینہ طور پر جعلسازی سے مکان کی رجسٹری کرانے کیخلاف چیف جسٹس سمیت دیگر حکام کو درخواستیں بھجوادی ہیں،بیرون پاک گیٹ کی حسینہ بی بی نے موقف اختیار کیا ہے کہ وہ 3سال تک خاوند محمد لطیف کی تیمارداری میں مصروف رہی اور کرایہ داروں  نے دھوکے سےمکان کی رجسٹری کرالی اور اب جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔
تازہ ترین