• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل انٹری ٹسٹ کیلئے ملتان سنٹر پر 10ہزار 100امیدواروں نے فارم جمع کرائے

ملتان(سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنز لاہور کے تحت صوبہ پنجاب کے میڈیکل و ڈینٹل تعلیمی اداروں میں داخلہ کیلئے انٹری ٹسٹ میں شرکت کیلئے ملتان سنٹر پر 10ہزار 100امیدواروں نے فارم جمع کروایئے ہیں جس میں 4931طلبا اور 5169طالبات شامل ہیں ٹیسٹ 23 ستمبر کو ملتان سمیت صوبہ بھر کے 13شہروں میں ہوگا۔
تازہ ترین