آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ12 ربیع الاوّل 1440ھ 21؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



آنکھیں یقیناً اللہ کاعظیم نعمت ہےاور اگر یہ خوبصورت دلکش ،بڑی اوراُجلی ہوں تو اس نعمت کو مزید چار چاند لگ جا تے ہیں۔بڑی آنکھیں ،جھیل سی آنکھیں،گہری آنکھیں،کنجی آنکھیں،سبز آنکھیں ،نیلی آنکھوں کے بارے میں تو ہم پڑھا اورسناہے لیکن عراق میں ایک بچی ایسی بھی ہے جس کی آنکھیں لال اور بال سفید ہیں۔

جی ہاں وڈیو میں نظر آنے والی بچی دنیا کی واحد سرخ آنکھوں والی بچی ہے جس کا تعلق عراق کے شہر تلعفر سے ہے،یہ شہر عراق کے شمال مغرب میں اور موصل شہر کے مغرب میں52کلو میٹر کے فاصلےپر واقع ہے۔

وڈیو میں دیکھاجا سکتا ہے کہ لال آنکھوں والی بچی اپنے والد کی گود میں بیٹھی ہے اور اس کا باپ انتہائی شفیق انداز میں اس کی کبھی آنکھیں دیکھاتا ہے اور کبھی اس کے بال دکھاتا ہے۔

لال آنکھیں رکھنے والی اس بچی کی وڈیوں دنیا بھر میں وائرل ہو گئی ہے اور اب تک کروڑوں افراد اس بچی کی وڈیو دیکھ چکے ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں

دلچسپ و عجیب سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید
دلچسپ و عجیب سے مزید