کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہاکی کی بحالی کیلئے بنیادی ڈھانچہ تبدیل کیا جائے، اولمپئنز کو تھنک ٹینک میں شامل کیا جائے۔ اس بات کا اظہار پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہاکی کے سیکرٹری پروفیسر رائو جاوید اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
جاپان میں ایک بے روزگار شخص نے فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم کے ساتھ فراڈ کرتے ہوئے دو سالوں تک مفت میں ایک ہزار کھانے حاصل کیے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے قانونی نوٹس ملنے پر ملتان سلطانز نے بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ علی ترین نے جو بھی بیان دیا ہے وہ پی ایس ایل کے بہترین مفاد میں دیا ہے۔
جنوبی بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے معروف اداکار رام چرن اور انکی اہلیہ بزنس وومن، ایڈیٹر اور مخیر خاتون اپسانا کونیڈیلا نے جمعرات کو اعلان کیا کہ انکے ہاں دوسری بار ولادت متوقع ہے جو کہ جڑواں ہونگے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارہ اسرائیل میں ضم ہو ایسا نہیں ہو گا، اگر ایسا ہوا تو اسرائیل امریکا سے اپنی حمایت کھو دے گا۔
پاکستانی نژاد امریکی گلوکار علی ہاشم اپنے نئے گانے عشق دی لگیاں، کی شوٹنگ کے لیے کراچی پہنچ گئے، علی ہاشم کے رومانس سے بھرپور گیت کو نامور موسیقار نوید ناشاد نے کمپوز کیا ہے
اسرائیلی وزیرِ خارجہ گدعون سار نے کہا ہے کہ حماس باقی 13 یرغمالیوں کی لاشیں آسانی سے واپس کر سکتی ہے۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور شہرت یافتہ بیٹسمین ویرات کوہلی جب بھی میدان میں ناقص کارکردگی دکھاتے ہیں تو تنقید کا نشانہ زیادہ تر انکی اہلیہ انوشکا شرما ہی بنتی ہیں۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
کینیڈا کے صوبے اونٹاریو سینیئرز فورم کے زیرِ اہتمام اولڈ ہومز کے موضوع پر معروف اداکار محمود اختر کا تحریر کردہ اسٹیج ڈرامہ "دستک" ملٹن شہر کے فرسٹ اونٹاریو آرٹس سینٹر میں پیش کیا گیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شکار پور کے حلقہ پی ایس 9 میں انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پاکستان بھارت میں ہونے والے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ سے دستبردار ہو گیا۔
پاکستان کے خلاف وائٹ بال سیریز سے قبل جنوبی افریقہ کی ٹیم کو دھچکا لگا ہے اور پروٹیز ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ڈیوڈ ملر پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کارگو آپریشن 3 مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا۔
وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال حج کرنے والے حجاج کو ساڑھے تین ارب روپے واپس کریں گے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کو نوٹس جاری کرنے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
حکومت نے ٹی ایل پی پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی، ضابطے کی کارروائی کے لیے وفاقی وزارتِ داخلہ کو احکامات جاری کر دیے۔