• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا عبدالخالق مری جے یو آئی بلوچستان کے کنوینر نامزد

کوئٹہ(پ ر)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی کنوینر مولانا راشد محمود سومرو نے جے یو آئی بلوچستان کے سینئر رہنما اور ڈاکٹر سرفراز شہید کے رفیق کار مولانا عبدالخالق مری کو جمعیت علماء اسلام بلوچستان کا کنوینر نامزد کر دیا جو بلوچستان کی صوبائی اور ا ضلاع کی سطح پرہونیوالے انٹرا پارٹی الیکشن اور یکم محرم سے شروع ہونیوالی جماعت کی رکنیت سازی مہم کے نگران ہوں گے جمعیت کے کارکنوں نے مولانا عبدالخالق مری کی نامزدگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مولانا راشد سومرو کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔
تازہ ترین