• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی عوامی ضلع کوئٹہ کے سینئر ارکان کا اجلاس آج طلب

کوئٹہ(آن لائن)بی این پی عوامی ضلع کوئٹہ کے ڈپٹی آرگنائزر ملک صادق بنگلزئی نے مورخہ 7 ستمبرشام 5 بجے بروز جمعہ لہڑی ہاس ناشناس کالونی میں ضلع کوئٹہ کے سینئر دوستوں کا اجلاس بابت 9 ستمبر کو پارٹی کی مرکزی کال پر منعقدہ سیمینار کی تیاریوں کے سلسلے میں طلب کیا ہے لہذا ضلع کوئٹہ کے تمام سینیئر اراکین شام 5 بجے لہڑی ہاس ناشناس کالونی میں اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
تازہ ترین