• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم ڈی سی کے قواعد وضوابط کے مجوزہ مسودہ کی تشکیل پر پیشرفت رپورٹ چیف جسٹس کو پیش

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ شاکر اللہ جان کی سربراہی میں قائم ایڈہاک کمیٹی کے اراکین نے چیفجسٹس ریٹائرد شاکر اللہ جان نے جمعہ کے روز ایڈہاک کمیٹی کے ممبران کے ہمراہ چیف جسٹس سے سپریم کور ٹ میں ملاقات کی تو اس موقع پر اٹارنی جنرل انور منصور بھی موجود تھے ،جہاں فاضل کمیٹی نے انہیں پی ایم ڈی سی کے قواعد وضوابط کے مسودہ کی تشکیل کے حوالے سے پیشرفت رپورٹ پیش کی تو چیف جسٹس نے ایڈہاک کمیٹی کی خدمات کی تعریف کی جبکہ کمیٹی کے اراکین نے اس اہم قومی معاملہ پر چیف جسٹس کی دلچسپی پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔ 
تازہ ترین