گورنر پنجاب نے گورنر ہائوس مری کو عوام کےلئے کھول دیا ہے ۔
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ گورنر ہائوس مری عوام کے لئے کھولنے کا فیصلہ عمران خان کی ہدایت پر کیا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ عوام صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک گورنر ہائوس مری دیکھ سکیں گے ۔