وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے جاری وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 2024-25 میں ترقی کی شرح 2.68 فیصد رہی، مہنگائی کی شرح 23.4 فیصد سے کم ہو کر 4.5 فیصد پر آگئی۔