کوئٹہ(پ ر)مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیرسینیٹر پروفیسر ساجد میر آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ رہے ہیں وہ آج مرکزی جمعیت اہلحدیث کی صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس کی صدارت کرینگے 12ستمبر کو مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام کوئٹہ پریس کلب میں استحکام پاکستان سیمینار سے بھی خصوصی خطاب کرینگے ۔