• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نوید عالم کو برطرف کردیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ڈسپلن کی خلاف وزری پر ڈائریکٹر ڈیولپمنٹ اینڈ ڈومیسٹک نوید عالم کو برطرف کریا ہے۔ فیڈیشن کے مطابق نوید عالم کے بارے میں بعض ڈسٹرکٹ ہاکی ایسو سی ایشنز نے شکایات کی تھیں۔ انکوائری کمیٹی ان شکایات کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرے گی۔
تازہ ترین