اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا فوربس 30 انڈر 30 میں شمولیت پر خوشی کا اظہار
ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میری وجہ سے جب بھی پاکستان کا نام بلند ہوتا ہے مجھے خوشی ہوتی ہے، پاکستان کو خوشی پر خوشی مل رہی ہے، دعا کریں کہ مزید کامیابی حاصل کروں، آنے والے ایونٹس کے لیے محنت کر رہا ہوں، مزید اعزازات ملیں گے۔