• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی نوجوان کا فٹبال کے ذریعےحیرت انگیز نشانہ


کھیل کے میدان میں فٹ با ل کا بخوبی استعمال تو بہت دیکھا ہو گالیکن اب ماہر کرتب بازنے اسے نشانے بازی کیلئے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

برطانیہ سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان کھلاڑی اپنے فن میں اتنا ماہر ہے کہ فٹ بال کو جس انداز سے بھی مطلوبہ ہدف کی جانب اچھالے وہ فوراً ہی کامیابی سے نشانے پر جا لگتی ہے ۔

انٹرنیٹ پر اس کھلاڑی کی نشانے بازی کی یہ ویڈیوکافی مقبولیت حاصل کر رہی ہے ۔

تازہ ترین