• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
, ,

مصر میں چار ہزار تین سو برس قدیم مقبرہ سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا


  مصر کی تہذیب ہزاروں برس قدیم ہے اور ہمیشہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی ہے ۔

مصرف کے اہرام اپنے اندر کئی راز چھپائے ہوئے ہیں اور آثار قدیمہ سے لگاؤ رکھنے والے افراد ان میں دلچسپی کی وجہ سے خاص توجہ مرکوز رکھتے ہیں ۔

حال ہی میں چار ہزار تین سو سال قدیم مقبرہ عوام کے لئے پہلی بار کھولا گیا ہے ۔ یہ مقبری میہو نامی شخص کا ہے جو ہزاروں برس قبل ججز کا چیف اور تمام رائل مقامت کا بھی چیف تھا ۔

میہو کا مقبرہ 1940 میں دریافت ہوا تھا اوراب اسے سیاحوں کے لئے پہلی بار کھولا گیا ہے ۔

تازہ ترین
تازہ ترین
تازہ ترین