• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسیئن واسا زرغون ٹائون کو خراج تحسین

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)عوامی حلقوں نے کہا ہے کہ ایکسیئن زرغون ٹائون عبدالقیوم بلوچ نے جب سے چارج سنبھالا ہے پانی سے متعلق مسائل میں کمی آئی ہے نئے ایم ڈی واسا نے چارج سنبھالنے کے بعد ادارے میں کافی اصلاحات کیں جن کے نتائج سامنے آنا شرع ہو گئے ہیں انہوں نے کہا کہ محکمہ میں محنتی اور اچھے افسران کا چنائو کرنے سے دوررس نتائج مرتب ہونگے انہو ںنے امید ظاہر کی کہ ایکسیئن زرغون ٹائون آئندہ بھی عوامی شکایات کا ازالہ کریں گے۔
تازہ ترین