• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کریگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے حکومتی یقین دہانی کے بعد ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ہاکی ٹیم کی شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے، جواگلے ماہ مسقط میں کھیلی جائے گی۔ مالی مشکلات کا شکار پی ایچ ایف نے قومی ہاکی ٹیم کے لئے مسقط میں ہوٹل بک کروادیا ہے۔سیکرٹری پی ایچ ایف شہباز احمد سینئر کے مطابق کیمپ کےلئے کھلاڑیوں کا اعلان ایک دو روز میں کر دیا جائے گا۔
تازہ ترین