• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غالب کی زندگی پر بنائی گئی اداکار شان کی فلم مکمل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) معروف اداکار و ہدایتکار شان نے ممتاز شاعر مرزا غالب کی شاعری ، ادبی کام اور ان کی زندگی پر شارٹ فلم مکمل کر لی ۔ جسے وہ جلد نمائش کے لیے پیش کر دیں گے ۔ اداکار شان اپنی اس ادبی کاوش کو بھارت میں منعقدہ فلم فیسٹول میں بھی پیش کریں گے۔ اداکار شان نے اس فلم میں غالب کا کردار خود پرفارم کیا ہے ، جب کہ اس کی ہدایات بھی خود انہی کی ہیں ۔
تازہ ترین