• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام بارگاہ چاردہ معصومین سے 9 محرم کو جلوس بر آ مد ہو گا

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) انجمن گلدستہ اکبر لطیف آباد کے رہنما شہید سید محسن رضا جعفری کی رہائش گاہ امام بارگاہ چاردہ معصومین پونے پانچ سے ناصر نقوی‘ سید ماجد جعفری‘ رئیس نقوی‘ شاہد نقوی کی قیادت میں 9 محرم الحرام کو صبح 10 بجے جلوس نکالا جائے گا‘ مجلس سے مولانا حسن عباس جعفری خطاب کریں گے‘ مجلس عزا کے بعد سالانہ قدیمی جلوس برآمد ہوگا۔
تازہ ترین