• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سرکی روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بچی جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

کوئٹہ(اے پی پی ) سرکی روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بچی جاں بحق اور2 افراد شدید زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق منگل کو سرکی روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک بچی جا ں بحق جبکہ دوافراد شدید زخمی ہوگئے، پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر لا ش اور زخمیوں کو فوری طورپر سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے ۔
تازہ ترین