• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منگل کو کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)منگل کو کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا،محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31، بارکھان31، دالبندین39، گوادر32، قلات27 ، خضدار31، لسبیلہ37، نوکنڈی39، سبی41، تربت37 ، ژوب31 اور زیارت میں 21 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
تازہ ترین