آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل10؍ربیع الثانی 1440ھ18؍دسمبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے اکثر منچلوں سائیکل چلاتے اور سائیکل پر کرتب بازی کا شوق پوراکرتے دیکھ ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو ڈائینو سارز بھی سائیکلنگ کرنے لگے ہیں۔

یقین نہیں تو ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں ڈائینوسارسڑک پر سائیکل دوڑانے میں مصروف ہے۔

یہ دلچسپ مناظر برطانیہ کی کاؤنٹی میں دیکھے گئے جہاں ایک منچلے نے منفرد انداز میں سائیکلنگ کا شوق پورا کرنے کی ٹھانی اور ڈائینوسار کے کاسٹیوم میں زیب تن کئے منی سائیکل پرعلاقے کی سڑکوں ہر خوب گشت کیا جبکہ یوں ڈائینوسار کو سائیکل چلاتا دیکھ لوگ بھی حیران رہ گئے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں