• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر :گھروں پر قبضے کیخلاف مستوئی برادری کا احتجاجی مظاہرہ

سکھر (بیورو رپورٹ) سائیٹ ایریا کے گوٹھ مولا بخش مستوئی کے رہائشی افراد نے گھروں پر قبضے کی کوشش کیخلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں شامل عبدالحفیظ مستوئی، شاہنواز و دیگر نے الزام عائد کیا کہ علاقے کے بااثر افراد ہمارے گھروں پر قبضے کرنے کی کوشش کررہے ہیں، پولیس کے بالا افسران سے اپیل ہے کہ ملزمان کیخلاف کارروائی کرکے انصاف و تحفظ فراہم کیا جائے۔
تازہ ترین