• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ آئندہ ماہ کراچی میں ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)چوتھا ایس ایس بی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ اکتوبر کے پہلے ہفتے میں کراچی میں کھیلا جائے گا۔اور اسی کی بنیاد پر جونیئر بوائز،گرلز کی سندھ ٹیم کا انتخاب ہو گا ۔ٹورنامنٹ میں مردوں اور خواتین سنگل بوائز،گرلز سنگل اندر18بوائز۔گرلز سنگل اندر 15ایونٹس ہوں گے۔
تازہ ترین