اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سےشریف فیملی کی رہائی کا فیصلہ سن کر مریم اورنگزیب کے خوشی سے آنسو نکل آئے۔بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کے فیصلے کے بعد مریم اورنگزیب آبدیدہ ہوگئیں۔