• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم میں اخوت اوربھائی چارے کوفروغ دیناچاہیے،عبداللطیف چیمہ

لاہور(نمائندہ جنگ) مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے ایوان احرار نیومسلم ٹائون لاہور سے جاری اپنے بیان میں کہاہے کہ سیدنا حسنؓ و سیدنا حسینؓ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔ ۔صحابہ کے ایمان کی گواہی خود اللہ پاک نے کلام پاک میں دی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ صحابہ کرامؓ اور اہل بیتؓ نبوت ہدایت کی روشن کرنیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماہ محرم الحرام میں اخوت و بھائی چارے کو فروغ دینا چاہیے ۔
تازہ ترین