• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کوئٹہ ڈویژن کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسڑی کوئٹہ ڈویژن کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ،انتخابات سال2018-19کے مطابق کاپوریٹ کلاس اور ایسوسی ایٹ کلاس کی امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئیں ،ایسوسی ایٹ کلاس کی امیدوارصا ئمہ نورین،سحرش ریاض،عالیہ کاکڑ،صبا اصغر،ملائکہ ترین،ناصرہ تحسین،رخسانہ مدثراور کارپوریٹ کلاس کی افشان نورین،نسرین،بی بی آمنہ شاہ،بی بی ساجدہ،گل چمن،بی بی نادیہ ،قمر گالہ منتخب ہوئی ہیں۔
تازہ ترین