• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
جیکب آباد( نامہ نگار) گلاب ماچھی محلہ کے رہائشی نوجوان18سالہ قاضی عرف بابر لاشاری روہڑی سے سکھر ایکسپریس کی چھت پر سوار ہوکر جیکب آباد آرہا تھاکہ مویشی منڈی کے قریب ٹرین کی چھت سے گر کر ہلا ک ہوگیا ، معلوم ہوا ہے کہ نوجوان گذشتہ روز روہڑی کے قدیمی جلوس میں شرکت کے لیے گیا ہوا تھا اور جلوس میں شرکت کے بعد واپس جیکب آباد آرہا تھا۔
تازہ ترین